the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ناندیڑ: ۱۰؍دسمبر (اعتمادنیوز)ناندیڑ کی ایل سی بی نے کارروائی کرتے ہوئے دو چوروں کو حراست میں لیا اور ان کے قبضہ سے دیڑھ لاکھ روپئے کے زیورات برآمد کئے ہیں ۔ پولس پریس نوٹ کے مطابق مکھیڑ کے رہنے والے بی ڈی او ناؤ لے کے مکان میں



چوری کا واقعہ پیش آیاتھا ۔ چوری واقعہ کی تحقیقات ایل سی بی نے چوری کی ۔ ایل سی بی کی ٹیم نے سنجے دھانو راٹھوڑ ، سنجے پوما راٹھوڑ ا ن دونوں کو خفیہ اطلاع پر حراست میں لیا ۔ دونوں چوروں کے پاس سے پولس نے دیڑھ لاکھ روپئے کے زیورات برآمد کئے ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.